Golden Words

By - - 6/14/2021 12:00:00 AM

Emotional

"کریلے کڑوے نہیں لگتے بلکہ لطف دیتے ہیں اگر پکانے کو فن آتا ہو۔ اسی طرح سچ بھی کڑوا نہیں لگتا اگر بولنے والے کو سلیقہ آتا ہو": دعا ہے کہ اللہ کریم آپکی تمام پریشانیاں ختم فرما دے اور اپنی رحمت کے صدقے آپ کے گھرانے پر خوشیوں کی بارش کر دے۔ السلام علیکم صبح بخیر

By - - 5/25/2021 12:00:00 AM

Emotional

میں اپنے نفس سے بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر کبھی رنج نہیں ہوتا مجھے لوگوں کے پاس دولت دیکھ کر لالچ نہیں ہوتا میں کسی دوسرے قسمت پر رشک نہیں کرتی میں اپنی زندگی اپنے نصیب کے ساتھ صبر و شکر سے جیتی ہوں اللہ کی مہربانی ہے بہت خاص تو نہیں ہوں میں لیکن اگر میں کھو جاؤ تو پھر دوبارہ نہیں ملتی.... کے بہت ہی عام لوگوں سے بہت ہی مختلف ہوں میں 💯🥀